پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت12-January, 2017 10:32 IST
خام تیل کی بین الاقوامی قیمت


نئی دلّی ،12 جنوری؍ پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت کے تحت پیٹرولیم پلاننگ اور انالیسس سیل سے جاری ایک پریس نوٹ کے مطابق11 جنوری ، 2017 کو خام تیل کی بین الاقوامی قیمت 52.56امریکی ڈالر فی بیرل تھی جبکہ 10جنوری ، 2017 کو خام تیل کی بین الاقوامی قیمت 53.22امریکی ڈالر فی بیرل تھی۔

روپئے کے لحاظ سے یہ قیمت 11 جنوری اور 10جنوری کو بالترتیب 3586.13روپئے فی بیرل اور 3622.66 روپئے فی بیرل تھی ۔ 11جنوری اور 10جنوری ، کو ایک امریکی ڈالر کی قیمت بالترتیب 68.23 روپئے اور 68.06 روپئے تھی ۔

U . 148 ( م۔ر۔ ر ۔ 12/01/17)

(Release ID :157285)

home  Printer friendly Page