پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت20-March, 2017 10:32 IST
خام تیل کی قیمت میں اضافہ


نئی دہلی۔20 مارچ    /    پٹرولیم اور قدرتی گیس کے ادارے پٹرولیم پلاننگ  اینڈ انالِسس سیل  (پی پی ا ے سی) کے ذریعے کمپیوٹر پر شائع کئے جانے والے اعداد و شمار کے مطابق ،17 مارچ 2017 کو ، ہندوستان میں خام تیل کی بین الاقوامی قیمت ،بڑھ کر 50 اعشاریہ 44 امریکی ڈالر فی بیرل ہوگئی۔  جو پچھلے کاروباری روز یعنی 16 مارچ 2017 کو  ، اس سےقدرے کم ، یعنی 50 اعشاریہ 76 امریکی ڈالر فی بیرل کے بقدر تھی۔

ہندوستانی روپے میں بھی خام تیل کی قیمت میں  اضافہ درج ہوا ہے۔ 17 مارچ 2017 کو ہندوستانی روپے میں خام تیل کی بین الاقوامی قیمت ،3305.07 روپے فی بیرل ہوگئی جو پچھلے کاروباری روز یعنی 16 مارچ 2017 کو اس سے قدرے کم یعنی 3318.91اعشاریہ دو تین روپے فی بیرل بقدر رہی تھی۔  د وسری طرف امریکی ڈٖالر کی قیمت کے مطابق ہندوستانی روپے کی مالیت میں کمی درج ہوئی  ہے ۔ 17 مارچ 2017 کو  روپیہ  ڈالر شرح مبادلہ  65.54 روپے فی ڈالر ہوگئی جو پچھلے کاروباری روز یعنی 16 مارچ 2017 کو ،65.38 روپے فی ڈالر  کے  بقدر رہی تھی۔

 ہندوستان میں خام تیل کی بین الاقوامی قیمتوں کا گوشوارہ درج ذیل ہے:

   تفصیلات    

 اکائی

17 مارچ 2017 کو قیمت (پچھلا کاروباری روز 16 مارچ 2017(

16 مارچ 2017 کو قیمتوں کا پکھواڑہ

(25 فروری 2017 سے 13مارچ 2017 تک(

  خام تیل (انڈین باسکٹ)

($/bbl)

50.44              (50.76)

53.70

(Rs/bbl

3305.67        (3318.91)

3583.94

  شرح مبادلہ

(Rs/$)

65.54            (65.38)

66.74

 

                  

 

(  م ن ۔ ا س ۔ ج )

Uno- 1280



 

 

 

 

 

(Release ID :159522)

home  Printer friendly Page