وزیر اعظم کا دفتر09-July, 2017 10:04 IST
وزیر اعظم نے گرو پورنیما کے موقع پر مبارکباد پیش کی   

نئی دہلی۔09/جولائی     وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گرو پورنیما کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی ہے ۔ انہوں نے ایک پیغام میں کہا کہ میں اس موقع پر  سبھی کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔   

 

 

(م ن ۔ رض۔ م ج۔ ت ح ۔2017۔07۔09)

U-3108

(Release ID :167258)

home  Printer friendly Page