پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت17-July, 2017 09:57 IST
خام تیل کی بین الاقوامی قیمت 


نئی دلّی ، 17 جولائی/ پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت کے تحت پیٹرولیم پلاننگ اور انالیسس سیل ( پی پی اے سی ) سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انڈین باسکٹ کے لئے خام تیل کی بین الاقوامی قیمت 14 جولائی ، 2017 کو 47.31 امریکی ڈالر فی بیرل تھی ، جبکہ 13جولائی ، 2017 کو یہ قیمت 46.55امریکی ڈالر فی بیرل تھی ۔ 
14جولائی، 2017 کوروپئے کے لحاظ سے یہ قیمت 3049.48 روپئے فی بیرل کے بقدر تھی جبکہ13جولائی ، 2017 کو یہ قیمت 2999.54 روپئے فی بیرل کے بقدر تھی ۔14جولائی ، 2017 کوایک امریکی ڈالر کی قیمت 64.45 روپئے کے بقدرتھی جبکہ 13جولائی ، 2017 کوایک امریکی ڈالر کی قیمت 64.44 روپئے کے بقدرتھی ۔

۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 


U . 3250
ًم ۔ ر ۔ ر 17 / 7 / 17 

(Release ID :167470)

home  Printer friendly Page