پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت14-September, 2017 11:12 IST
خام تیل کی بین الاقوامی قیمت میں اضافہ

 نئیدہلی،14ستمبر۔پٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت کے ادارے پٹرولیم پلاننگ اینڈ اینالیسس سیل (پی پی اے سی ) کے ذریعہ کمپیوٹر پر شائع کئے جانے والے اعدادوشمار کے مطابق 13 ستمبر 2017 کو ہندوستان میں خام تیل کی بین الاقوامی قیمت اضافے کے ساتھ 53.83  امریکی ڈالر فی بیرل ہوگئی جو پچھلے کاروباری روز 12 ستمبر 2017 کو اس سے کم یعنی 53.06  امریکی ڈالر فی بیرل تھی۔

          ہندوستانی روپے میں بھی خام تیل کی قیمت میں اضافہ درج ہوا ہے ۔ 13 ستمبر 2017  کو ہندوستانی روپے میں خام تیل کی بین الاقوامی قیمت اضافے کے ساتھ 3443.89  روپے فی بیرل ہوگئی ، جو پچھلے کاروباری روز 12 ستمبر2017  کو    اس سے کم یعنی 3392.90 روپے فی بیر ل تھی۔دوسری طرف امریکی ڈالر کی مالیت کے مقابلے ہندوستانی روپے کی قیمت میں کمزوری درج ہوئی ہے ۔ 13 ستمبر 2017  کو روپیہ –ڈالرشرح مبادلہ  63.98  روپے فی ڈالر ہوگئی ،جو پچھلے کاروباری روز یعنی 12 ستمبر 2017  کو 63.95  روپے فی ڈالر تھی ۔

پیش ہے ہندوستان میں خام تیل کی بین الاقوامی قیمتوں کا گوشوارہ:

تفصیلات

اکائی

13ستمبر 2017کوقیمت

پچھلا کاروباری روز12ستمبر 2017

خام تیل

(انڈین باسکٹ)

($/bbl)

             53.83           (53.06)

(Rs/bbl)

            3443.89        (3392.90)

شرح مبادلہ

(Rs/$)

             63.98           (63.65)

 

 

م ن ۔س ش۔رم

U-4552

 

(Release ID :170760)

home  Printer friendly Page