کارپوریٹ امور کی وزارت06-October, 2017 13:06 IST
انسالوینسی اینڈ بینک رپٹسی بورڈ آف انڈیا (انسالوینسی ریزیولیوشن پراسس فار کارپوریٹ پرسنز) ریگیولیشن 2016 اور انسالوینسی اینڈ بینک رپٹسی بورڈ آف انڈیا(فاسٹ ٹریک انسالوینسی ریزیولیوشن پراسس فار کارپوریٹ پرسنز)ریگیولیشن 2017 میں ترمیم

 نئیدہلی،06۔اکتوبر۔ انسالوینسی اینڈ بینک رپٹسی بورڈ آف انڈیا (آئی بی بی آئی ) نے انسالوینسی اینڈ بینک رپٹسی بورڈ آف انڈیا   (انسالوینسی   ریزیولیوشن پراسس فار کارپوریٹ پرسنز )ریگیولیوشن  2016  اور انسالوینسی اینڈ بینک رپٹسی  بورڈ آف انڈیا (فاسٹ ٹریک  انسالوینسی  ریزیولیوشن پراسس  فار کارپوریٹ  پرسنز  ) ریگیولیوشن  2017  میں ترمیم کردی ہے ۔اس ترمیم کی روسے ایک ریزیولیوشن پلان میں  یہ بتانا ضروری ہوگا کہ    فائننشیل  کریڈیٹرز   اور آپریشنل کریڈیرز سمیت  تمام متعلقہ دعوے داروں کے مفادات کا خیال کس طریقے سے رکھا جائے ۔

 

۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰

م ن ۔س ش۔رم

U-4996

(Release ID :171426)

home  Printer friendly Page